the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صرف بیٹھے رہنا ہی نہیں، بلکہ نقل و حرکت کم کرنا اور ورزش کا نہ کرنا انسان کو دل کے امراض اور کینسر جیسے مرض میں مبتلا کر کے موت کا سبب بن سکتا ہے
ریڈرز ڈائجسٹ کا کہنا ہے کہ، 25 سال سے زیادہ عمر والوں کے ایک گھنٹہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے ان کی متوقع زندگی کے 22 منٹ کم ہو جاتے ہیں۔جریدے کے مطابق، اگر کوئی کمپیوٹر پر کام کر رہا ہو یا ٹی وی دیکھ رہا ہو تو اس کے بیچ وقفہ کر لے جیسے کہ ہر کمرشل بریک میں چہل قدمی کرلے کیونکہ کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہوتا ہے یعنی کہ بس کھڑے ہو جانا اور ہلنا جلنا شروع کر دینا درست سمت میں بڑا قدم ہے۔

Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ریڈرز ڈائجسٹ کے آرٹیکل میں بیٹھے رہنے کے نقصانات کو دیکھتے ہوئے اسے نئی قسم کی تمباکو نوشی کہا گیا ہے۔

کوئی چاہے باقائدہ ورزش کرتا ہو، لیکن اگر وہ باقی وقت زیادہ تر بیٹھا رہتا ہے تو یہ اس کی صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہے۔ ورزش کے فوائد ضرور ہیں، لیکن دن کے باقی اوقات میں بھی ہلتے جلتے رہنا خون میں موجود گلوکوس کو استعمال کر کے انسان کو صحت مند رکھتا ہے۔کاہلی اور بیٹھے رہنے کی وجہ سے انسانی پٹھے سکڑ کر چکنائی کی بجائے گلوکوس پر انحصار کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اس سے خون میں چکنائی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جو کہ دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ اور یہ اضافی چکنائی پٹھوں اور جگر سمیت جسم کے ان حصوں میں جمع ہوجاتی ہے جہاں اسے جمع نہیں ہونا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.